5 جولائی 2025 - 05:09
ویڈیو | ظالم کے منہ سے، غلطی سے، حق کی بات نکلی!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اقوام متحدہ میں ظالم و جابر دہشت گرد امریکی ریاست کی مندوب نے تقریر کرتے ہوئے حق کی بات بول دی اور کہا: اسرائیل کی حکومت نے بھی پورے خطے میں افراتفری، دہشت اور مصائب پھیلا رکھے ہیں۔۔۔ لیکن انہیں اچانک یاد آیا کہ یہ الزامات اگر چہ اسرائیل پر ہی لگتے ہیں مگر پروگرام یہ تھا کہ انہیں ایران پر دھر لیا جائے اور بولنے لگیں، "ایران کی حکومت۔۔۔"؛ بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ اللہ کی قدرت کبھی کسی ظالم کے منہ سے حق کی بات کہلوا دیتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha